ច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការត្រូវបានអនុម័តច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការត្រូវបានអនុម័ត

172C3F4351748B962D

នៅថ្ងៃទី ២០ខែឧសភា បន្ទាប់ពី ‘ច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការ’ត្រូវបានអនុម័តនៅរដ្ឋសភាគោលនយោបាយច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការត្រូវបានលុបបំបាត់ក្រោយពីប្រើប្រាស់រយៈពេល២១ឆ្នាំ។

ទោះជាមិនអាចប្រើប្រាស់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការបានភ្លាមៗយ៉ាងណាក៏ដោយ តែវាបានបាត់នូវឯកសិទ្ធិចំបងក្នុងការប្រើប្រាស់ ហើយនឹងមានវិធីប្រើប្រាស់ទទួលសិទ្ធិផ្លូវការងាយៗមកជំនួសមិនខាន។

ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការដែលបានដាក់អោយប្រើប្រាស់កាលពីឆ្នាំ១៩៩៩ បានដើរតួរយ៉ាងសំខាន់ដើម្បីទប់ស្កាត់ការក្លែងបន្លំ ឬកែឯកសារ និងសម្រាប់ពិនិត្យអត្ដសញ្ញាណនៅលើអ៊ីនធឺណេត ហើយនៅធនាគារវិញចាប់ពីឆ្នាំ២០០៣មកត្រូវដាក់ជាកាតព្វកិច្ចសម្រាប់ជាមធ្យោបាយពិនិត្យភាពត្រឹមត្រូវរបស់សាមីខ្លួល។ 계속 “ច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការត្រូវបានអនុម័តច្បាប់លុបបំបាត់ឯកសារទទួលសិទ្ធិផ្លូវការត្រូវបានអនុម័ត” 읽기

2020 Онд өөрчлөгдөх зүйлс

 

<2020년 새해 달라지는 것들>

* 결혼이주여성 인권보호 안전망 강화 

1월부터 결혼이주여성이 ‘현지 사전교육’, ‘이민자 조기 적응 프로그램’에 참여하거나 읍·면·동주민센터에서 복지서비스를 신청하고 개인정보 제공에 동의하면 거주지 다문화가족지원센터로 정보가 연계돼 맞춤형 서비스를 받을 수 있게 된다.

* 단기체류 이주민 운전면허 발급 제한 

단기체류 이주민에게 한국 운전면허 발급이 제한된다. 외국인등록을 하거나 등록이 면제된 사람, 국내거소신고를 한 재외 동포에 한해 운전면허 취득이 가능하다. 

* 출산 전후 휴가급여 상한액 인상 

한국 정부가 지원하는 출산 전후(유산·사산) 휴가급여 월 상한액이 1월부터 200만원으로 기존 180만원에서 20만원 인상된다. 

* 고등학교 무상교육 단계적 확대 실시

2019년 2학기부터 고등학교 3학년을 대상으로 시작한 고등학교 무상교육이 2020년부터는 고등학교 2·3학년을 대상으로 확대 실시된다. 

* 주 52시간제 확대 적용 

1월 1일부터 50∼299인 기업에도 주 52시간제가 적용된다. 한국 정부는 50∼299인 기업의 주 52시간제 시행 준비가 덜 됐다고 보고 1년의 계도기간을 부여할 방침이다. 

* 자궁·난소·유방·심장 초음파 건강보험 적용 확대

건강보험 보장성 강화대책에 따라 여성생식기(자궁·난소 등) 초음파 검사는 2020년 상반기부터, 흉부(유방)·심장 초음파 검사는 2020년 하반기부터 건강보험이 확대 적용된다. 

رواں سال سیاحوں کا سال، ایک کروڑ 70 لاکھ سیاح

987

توقع ہے کہ 2019 میں کوریا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 17.5 ملین تک پہنچ جائے گی، جو اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے

24 دسمبر کو، وزارت ثقافت، کھیل اور سیاحت اور کوریا ٹورازم آرگنائزیشن کے مطابق رواں سال کوریا وزٹ کرنے والے سیاحوں کی تعداد 2016 کے پچھلے ریکارڈ کو توڑ دے گی جبکہ سیاحت کا ریونیو 25.1 ٹریلین وان، انڈسٹری میں 46 ٹریلین وان کا ریونیو اور نوکریوں کی تعداد میں 4 لاکھ 60 ہزار نشستوں کا اضافہ متوقع ہے

یہ معنی خیز ہے کیونکہ چین کی طرف سے کوریا میں گروپ ٹورازم پر لگاتار پابندی اور جاپان کی برآمدات پر پابندی کے بعد جاپانی سیاحوں میں کمی کے باوجود بھی نیا ریکارڈ بننے جا رہا ہے

계속 “رواں سال سیاحوں کا سال، ایک کروڑ 70 لاکھ سیاح” 읽기

پچھلے پانچ سال میں صنعتی حادثات میں جان بحق ہونے والے غیر ملکی ورکرز کی شرح میں 60 فیصد اضافہ

first-responders-3323491_960_720

گزشتہ پانچ برسوں میں کام کی جگہوں پر پیش آنے والے حادثات یعنی صنعتی حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے غیر ملکیوں کی شرح میں 60 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

کوریا ماحولیاتی حفاظتی کمیٹی کی جانب سے پیش کئے جانے والے “پچھلے 5 سال میں صنعتی حادثات میں ہلاک ہونے والے کورین شہریوں اور غیر ملکی شہریوں کے اعداد و شمار”  کے مطابق 2014 میں 85 غیر ملکی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ 2018 میں 58.8 فیصد اضافے کے ساتھ 135 غیر ملکی ورکرز کی جانیں صنعتی حادثات کی نظر ہوئیں

گزشتہ سال 2018 میں صنعتی حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے کورین ورکرز کی تعداد 2,142 تھی یعنی 2014 میں پیش آنے والی 1,850 ہلاکتوں کی نسبت13.7 فیصد زیادہ تھیں

مزید یہ بھی بیان کیا گیا کہ کام کی جگہوں پر ورکرز کی جانوں کو لاحق خطرات کا اندازہ اعداد و شمار سے لگایا سکتا ہے. اور اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ وزرات لیبر اور متعلقہ اداروں کو محنت کشوں کی حفاظت کیلئے مناسب اور مؤثر اقدامات کرنا چاہئے

계속 “پچھلے پانچ سال میں صنعتی حادثات میں جان بحق ہونے والے غیر ملکی ورکرز کی شرح میں 60 فیصد اضافہ” 읽기

5G یا LTE?

smartphone-3329994_960_720

گزشتہ ٣ اپریل کو تینوں موبائل کیریئرز نے اپنے صارفین کیلئے فائیو جی سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز کردیا

اگرچہ دنیا کی پہلی کمرشل فائیو جی سروس کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے لیکن صارفین کی شکایات کا بھی پہاڑ بھی بلند ہوتا جا رہا ہے

موبائل کی قیمت اور سروس کی قیمت زیادہ ہونے کے باوجود انٹرنٹ کی رفتار اشتہاروں کے برعکس بہت کم ہے یہاں تک کہ ایل ٹی ای سے بھی کی درجے کم ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ تینوں موبائل کیریئر صرف مہنگی  قیمتوں والے صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، جو “ابتدائی کاروبار” کا حوالہ دیتے ہیں، جو اب بھی کم رفتار 5 جی کی حقیقت سے مطابقت رکھتا ہے

فائیو جی اسمارٹ فون  خریدنے سے پہلے، سروس کے علاقے اور ٹرمینل سبسڈی کا اچھی طرح سے موازنہ کرنا بہترہے 계속 “5G یا LTE?” 읽기

سئول میں پیدا ہونے والے بچوں کیلئے چائلڈ کیئر مصنوعات اور بعد از وضع حمل سہولیات نصف قیمت میں میّسر

1087123_381346_1052

جولائی سے سئول میں پیدا ہونے والے بچوں کیلئے ایک لاکھ وان کی قیمت کی چائلڈ کیئر مصنوعات کا تحفہ اور یہ ہی نہیں بلکہ بعد از وضع حمل بہت سی مہنگی سہولیات بھی نصف قیمت میں حاصل کی جا سکیں گی

بچے کے پیدا ہونے کے تین ماہ کے عرصہ کے اندر اندر مقامی کمیونٹی آفس میں درخواست دے کر ایک لاکھ وان کی مالیت کے چائلڈ کیئر مصنوعات موصول کی جا سکتی ہیں

بعد از وضع حمل حاصل کی جانے والی سہولیات کے اخراجات میں گنجائش اب تک صرف کم آمدن والے خاندانوں کے لئے ہی دستیاب تھی لیکن اب تمام خاندان صرف نصف اخراجات میں ہی ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے. بچے کی پیدائش کے بعد بوجھ بننے والے اخراجات کا نصف حصّہ سئول حکومت کی جانب سے ادا کیا جائے گا

بچے کی متوقع پیدائش کے دن سے ٤٠ دن پہلے یا پیدائش کے ٣٠ دن بعد تک مقامی ہیلتھ سینٹر کی ویب سائٹ کے ذریعے امداد کی درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے

계속 “سئول میں پیدا ہونے والے بچوں کیلئے چائلڈ کیئر مصنوعات اور بعد از وضع حمل سہولیات نصف قیمت میں میّسر” 읽기

نئےسال کے ساتھ دفتری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس پریمئم میں ٣.٤ فیصد اضافہ

4444

٢٠١٩ سے ہیلتھ انشورنس کو پریمئم میں ٣.٤٩ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. کل رقم میں ماہانہ تقریبن تین سے چار ہزار وان کے اضافے کا امکان ہے

٢٨ جون کو وزارت صحت و فلاح کی جانب سے واضح کیا گیا کہ رواں برس دفتری ملازمین کی انشورنس پریمئم کو ٦.٢٤ فیصد سے بڑھا کر ٦.٤٦ فیصد جبکہ مقامی صارفین کے ہیلتھ انشورنس پریمئم میں ١٨٣.٣ سے ١٨٩.٧ فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے

آجروں کی جانب سے جمع کروائے جانے والے پریمئم کے علاوہ ملازمین کی جانب سے جمع کروایا جانے والا ماہانہ پریمئم تین ہزار سات سو چھیالیس وان کے اضافے کے ساتھ تقریباً ایک لاکھ نو ہزار نو سو اٹھاسی وان ہے. مقامی صارفین کا ماہانہ پریمئم تین ہزار دو سو بانوے وان کے اضافے کے ساتھ تقریباً چورانوے ہزار دو سو چوراسی وان ہے

ہیلتھ انشورنس پریمیم میں ہونے والا اضافہ کم آمدن والے افراد کو ریلیف دینے اور انشورنس کی کوریج کو یقینی بنانے کیلئے من جے ان حکومت کے اقدامات کا نتیجہ ہے
계속 “نئےسال کے ساتھ دفتری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس پریمئم میں ٣.٤ فیصد اضافہ” 읽기

روس فٹ بال ورلڈ کپ، کورین گول کیپر جو ہیون او

33921604_1745754352183070_707143765168488448_n

روس فٹ بال ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والا کورین کھلاڑی جو ہیون او ہے

٢٧ تاریخ کو جرمنی کے مد مقابل فٹ بال میچ کے دوران جو ہیون او نے اپنی مہارت سے جرمنی کے ٧ گول ناکام بنائے، جس کے نتیجے میں کوریا نے جرمنی کو ٢-٠ پر شکست دی

ورلڈ کپ سے پہلے تک جو ہیون او کا کوئی نام نہیں تھا. کورین لیگ میں جو ہیون او کو ‘دیگو کا ہےآ’  کے نام سے پکارا جاتا تھا لیکن وہ کوئی قومی ستارے کے طور پر نہیں جانے جاتے تھے

گزشتہ ١٨ تاریخ کو سویڈن کے خلاف مقابلے کے دوران بھی جو ہیون او نے مخالف ٹیم کے اعلیٰ درجے کے پانچ گول روکے، جو کہ اس کی شہرت کا باعث بنے. دوسرے میچ میں بھی جو ہیون نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا. ٹوٹل تین مقابلوں میں ١٢ فیصلہ کن گول روک کے ہر خاص و عام سے داد وصول کرنے والے جو ہیون او رواں سال کے آخر میں آرمی میں جانے کی تیاری بھی کر رہے ہیں

فٹ بال کے کچھ پرستاروں نے جو ہیوں او اور سون ہنگ من کو جکارتا-پالمنگ ایشیائی گیمز کیلئے وائلڈ کارڈ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے. ایشیائی کھیلوں میں گولڈ مڈل حاصل کرنے کی صورت میں آرمی سروس سے استشنیٰ حاصل ہے

계속 “روس فٹ بال ورلڈ کپ، کورین گول کیپر جو ہیون او” 읽기