سابق صدر پارک کی برطرفی اورجیل جانے کی وجہ سے ملک میں صدارتی انتخابات کا اعلان مقررہ وقت سے پہلے کر دیا گیا ہے. جنوبی کوریا کی حکومت نے رواں سال ٠٩ مئی کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی اس دن سرکاری چھوٹی کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے.
계속 “صدارتی انتخابات، جنوبی کوریا، ٠٩ مئی (سرکاری چھٹی کا اعلان)” 읽기