اپریل سے سئول کے اضلاع میں مالی امداد فراہم کی جائے گی

سیئول میٹروپولیٹن حکومت اور اس کے 25 اضلاع کی جانب سے اپریل سے چھوٹے کاروباروں کو مجموعی طور پر 500 ارب وان کی کثیر رقم سے کاروباری مدد فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے

22 مارچ کی ایک رپورٹ کے مطابق ، چھوٹے کاروباری افراد اور کمزور گروہوں سمیت 700،000 افراد کو سیئول سے 200 ارب ون اور اضلاع سے 300 ارب وان فراہم کئے جائیں گے

کورین حکومت کی جانب سے کل 4 بار قدرتی آفات کے پیش نذر امداد فراہم کی جا رہی ہے. لیکن اس مرتبہ الگ سے زیادہ نقصان اٹھانے والے افراد وغیرہ کو امداد فراہم کی جائے گی

اس کے ساتھ چھوٹے درجے کے صنعت کاروں کو 500 ارب وان کے بلا سود قرض بھی فراہم کئے جائیں گے

ایک مقررہ حد سے کم آمدن والے تقریباً 4 لاکھ 60 ہزار افراد کو فی کس 1 لاکھ وان فراہم کیا جائے گا

계속 “اپریل سے سئول کے اضلاع میں مالی امداد فراہم کی جائے گی” 읽기

سال کے دوسرے حصے میں بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کورین حکومت نے سال کے دوسرے حصے میں صنعت کاروں کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر، سات سال کے دوران پہلی بار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تھا

مختصر مدت میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ۔, فیول پرائس انڈیکشن سسٹم کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت نے ہنگامی صورت حال میں زر مبادلہ کی شرح میں ایڈجسٹمنٹ ملتوی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے.

بظاہر یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا تھا کہ اگر بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے تو ، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے

계속 “سال کے دوسرے حصے میں بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ” 읽기

گزشتہ برس کورین اقتصادی معیشت ‘تجارتی بحران سرپلس’

گزشتہ برس کورونہ کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے باوجود، کوریا کی اقتصادی آمدن اس کے اخراجات سے کہیں زیادہ پائی گئی، جب کہ کل آبادی سرپلس نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا

کم آمدن والے گھرانوں کی صورت میں، اخراجات میں اضافہ جبکہ زیادہ آمدن والے گھرانوں کے منافع میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا جو کہ آمدن میں فرق کا باعث بنا

رواں ماہ 22 مارچ کو قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی جانب سے اقتصادی معیشت پر مبنی جائزہ کے نتائج کے مطابق گزشتہ برس پورے ملک میں 2 یا 2 سے زائد افراد پر مشتمل خاندانوں میں اخراجات کے بعد بچنے والی رقم کا سرپلس  تناسب مجموعی طور پر 30 فیصد سے زیادہ تھا، جو کہ سہ ماہی میں 32.9 فیصد، ششماہی میں 32.3 فیصد, نو ماہی میں 30.9 فیصد اور سال کے آخر میں 30.4 فیصد رہا

اقتصادی معیشت کا جائزہ اور اعداد و شمار کا ریکارڈ 2003 سے محفوظ کیا جا رہا ہے، جبکہ سہ ماہی سرپلس 30 فیصد تک محض 5 مرتبہ ہی گیا تھا. 2016 میں ایک بار باقی 4 بار 2020 میں یہ صورت حال دیکھنے میں آئی

چوتھے حصے میں 20 فیصد کم ترین آمدن والے خاندانوں سرپلس کا تناسب منفی 17.8 فیصد ریکارڈ ہوا، سب سے زیادہ آمدن والے 20 فیصد خاندانوں کے سرپلس کا تناسب 42.8 فیصد تھا

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار سماجی دوری کی وجہ سے صارفین کے اخراجات میں کمی، نیز مستقبل کے معاشی جھٹکوں سے نمٹنے کیلئے صارفین کی جانب سے اخراجات کو کنٹرول کرنے کا نتیجہ ہے

계속 “گزشتہ برس کورین اقتصادی معیشت ‘تجارتی بحران سرپلس’” 읽기

67.8 فیصد کورین شہری کووڈ 19 ویکسین لگوانا چاہتے ہیں

ایک سروے کے مطابق ہر 10 میں سے تقریباً 7 کورین شہری کووڈ 19 کی ویکسین کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں

رواں ماہ 17 اور 18 مارچ کو حکومت کی جانب سے 18 سال سے زائد عمر کے 1000 افراد کے تحت ایک عوامی سروے کیا گیا، جس کے نتائج 24 مارچ کو کورین حکومت کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

سروے میں شامل افراد میں سے 968 افراد نے ابھی ویکسین نہیں لگوائی جبکہ 67.8 فیصد افراد ویکسین لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں، 12.9 فیصد افراد ویکسین نہیں کروانا چاہتے. نیز 19.1 فیصد نے فی الوقت لاعلمی کا اظہار کیا

계속 “67.8 فیصد کورین شہری کووڈ 19 ویکسین لگوانا چاہتے ہیں” 읽기

غیر ملکی محنت کشوں کیلئے کورونہ ٹیسٹ کا حکم امتیازی سلوک، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے فیصلہ سامنے آیا ہے کہ مقامی حکام کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کو کورونہ ٹیسٹ کیلئے مجبور کرنا امتیازی سلوک ہے

مارچ 22 کو قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اخذ کیا کہ صرف غیر ملکی ملازمین اور محنت کشوں کو ہی نشانہ بنا کر کورونہ ٹیسٹ کروانے کیلئے کچھ مقامی حکام کی جانب سے مجبور کیا جانا غیر ملکی شہریوں کے خلاف امتیازی رویہ ہے

ہیومن رائٹس کمیشن نے کورین حکومت اور مقامی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے اصولوں پر مبنی غیر متعصبانہ روک تھام کی پالیسی پر عمل درآمد، اور کورونہ کی وبا کا آسانی سے نشانہ بن سکنے والے غیر ملکی محنت کشوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے

اس کے علاوہ ، سیئول اور دیگو ، گیونگی ، کانگ وون ، اور جنوبی جولا صوبہ وغیرہ میں تمام غیر ملکی ملازمین ، بشمول آجروں اور غیر قانونی غیر ملکی کارکنوں کے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا گیا ہے

계속 “غیر ملکی محنت کشوں کیلئے کورونہ ٹیسٹ کا حکم امتیازی سلوک، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق” 읽기

رواں سال مارچ سے ہیلتھ انشورنس غیر ملکی طلباء کیلئے بھی لازم قرار

رواں سال یکم مارچ سے غیر ملکی طلباء کیلئے بھی ہیلتھ انشورنس سبسکرائب کرنا لازمی ہو گا

وزارت برائے صحت و بہبود کی جانب سے ١٥ جنوری کو اعلان کردہ قانون کے مطابق بشمول غیر ملکی طلباء کوریا میں ٦ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ گزارنے والے تمام غیر ملکی ہیلتھ انشورنس کے پابند ہوں گے

وزارت صحت و بہبود کی جانب سے بیان کردہ ترمیم کے بعد یکم مارچ سے مقامی صارفین سمیت ڈی-2 اور ڈی-4 ویزا حاصل کر کے کوریا میں داخل ہونے والے غیر ملکی طلباء کو بھی ہیلتھ انشورنس سبسکرائب کرنا ہو گی

اوورسیز کورین کے یونیورسٹی یا پرائمری اور مڈل اسکول کی تعلیم کیلئے کوریا آنے کی صورت میں بھی یکساں قانون لاگو ہوں گے

غیر ملکی طلباء کی جانب سے ادا کی جانے والی انشورنس کی رقم کل صارفین کا اوسط 50 فیصد ہے لیکن رواں سال محض 30 فیصد ہی ادا کرنا ہو گا

اگلے 2 برس انشورنس پریمیم میں فی سال 10 فیصد کا اضافہ کیا جائے گا اور مارچ 2023 سے 50 فیصد پریمیم وصول کیا جائے گا

ہر غیر ملکی طالب علم کیلئے ہیلتھ انشورنس کی سبسکرپشن کا وقت مختلف ہو گا

ایسے طلباء جنہیں یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کیلئے کم از کم 2 سال درکار ہوں، ڈی -٤-٣ ویزا نیز پرائمری تا ہائی اسکول کے طلباء کو بغیر کسی طبی وقفے کے کوریا میں داخلے کی تاریخ سے ہیلتھ انشورنس کیلئے درخواست دینا ہو گی

اس کے علاوہ زبان کی تعلیم وغیرہ حاصل کرنے والے دیگر غیر ملکی طلباء کو کوریا میں 6 ماہ بسر کرنے کے بعد مقامی صرف کی حیثیت سے ہیلتھ انشورنس کی درخواست دینا ہو گی

계속 “رواں سال مارچ سے ہیلتھ انشورنس غیر ملکی طلباء کیلئے بھی لازم قرار” 읽기

تعلیمی اداروں میں وبا کی روک تھام کیلئے ٥٤ ہزار افراد تعینات

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ٢ مارچ سے نئے سیمسٹر کے آغاز کے ساتھ وبا کی روک تھام اور دیگر متعلقہ امور کی نگرانی کیلئے ٥٤ ہزار افراد کی تعیناتی کی جائے گی

وزارت تعلیم نے ٢١ فروری کو بیان کیا کہ وبائی امراض کنٹرول سینٹر کی حمایت سے نئے سمیسٹر میں وبا سے تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے اقدام کیا

حکام کی جانب سے ہوسٹل میں رہنے والے طلباء اور عملے کے افراد کیلئے رہائش گاہ میں داخل ہونے سے پہلے فری ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے

اس کے علاوہ کلاسز کے آغاز سے ایک ہفتہ پہلے سمارٹ اپپ کے ذریعے طلباء اپنی صحت کی حالت کی جانچ پڑتال بھی کر سکیں گے

계속 “تعلیمی اداروں میں وبا کی روک تھام کیلئے ٥٤ ہزار افراد تعینات” 읽기

26 فروری سے کورونا ویکسین کا آغازکورین حکومت کی جانب سے ٢٦ فرور

کورین حکومت کی جانب سے ٢٦ فروری سے کورونا وائرس کی باقاعدہ ویکسینیشن کا آغاز کیا جائے گا

ویکسین سے سب سے پہلے مستفید ہونے والے افراد میں ملک بھر کے نرسنگ اسپتال، مینٹل نرسنگ ہومز اور متعلقہ سہولیات میں کام کرنے والے ٦٥ برس سے کم عمر کے ملازمین وغیرہ ہوں گے

مقامی حکام کی جانب سے محفوظ ویکسینیشن کیلئے ویکسینیشن کے عمل سے پہلے ویکسین ایجنسی کا ابتدائی معائنہ کئے جانے کا امکان ہے

حکومت کی جانب سے تمام اداروں میں ویکسین کے وصول کنندگان کی فہرست ترتیب دی جائے گی جو کہ ٢٥ فروری سے عیاں کی جائے گی

계속 “26 فروری سے کورونا ویکسین کا آغازکورین حکومت کی جانب سے ٢٦ فرور” 읽기

جنوبی کورین صدر کی جانب سے کو رونا کی مشکلات سے نمٹنے کے بعد عوام کو سبسڈی فراہم کرنے کا جائزہ کرنے کا اعلان

صدر مون نے 19 فروری کو کہا کہ، ہم کورونا کی صورتحال سے نکلنے کے بعد عوام کو تسلی دینے کے لئے امدادی رقوم کی ادائیگی اور کورونا کے خلاف حوصلے سے لڑنے کے لئے رقم کی ادائیگی کی حمایت کر سکتے ہیں۔

اس دن ، بلیو ہاؤس کے ترجمان نے ایک بریفنگ کے ذریعے کہا کہ صدر مون نے یہ بات ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت سے لنچ کے اجلاس میں بیان کی۔

اس کے علاوہ، صدر مون نے پارٹی انتظامیہ پر زور دیا کہ چوتھی آفت کی سبسڈی کے سلسلے میں نظر انداز رہ جانے والے مقامات کو زیادہ سے زیادہ کم کیا جائے۔

صدر مون نے کہا، خاص طور پر آمدنی کے مقابلے میں قدرتی طور پر تباہی کی سبسڈی فراہم کی جانی چاہئے ، لیکن چونکہ آمدنی کی شناخت نہیں ہوسکی ، اس لئے ہم نے یکساں مدد فراہم کی لیکن آئندہ باقاعدہ نظام کے تحت امداد فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

계속 “جنوبی کورین صدر کی جانب سے کو رونا کی مشکلات سے نمٹنے کے بعد عوام کو سبسڈی فراہم کرنے کا جائزہ کرنے کا اعلان” 읽기