
جون سے گرمی کی شدت میں لگاتار اضافے کے ساتھ ایئر کنڈیتیونیرز میں آگ لگنے کا خدشہ بھی پیدا ہو جاتا ہے
رواں ماہ ٨ جون کو سئول فائر اینڈ ڈیزاسٹر ہیڈ کوارٹر کی جانب سے سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق ٢٠١٧ سے جون ٢٠٢١ تک سئول میں واقع ہونے والے آگ لگنے کے کل حادثات ٢٢٢٨ (سالانہ اوسط ٤٤٦ حادثات) میں سے برقی عوامل کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات کی تعداد ٥١٤ تھی جو کہ مئی سے ٨.٤ فیصد زیادہ ہیں
جون میں پیش آنے والے حادثات میں اے سی میں آگ لگنے کے حادثات پچھلے ماہ کی نسبت ٢٣ حادثات کے اضافے کے ساتھ کل ٣٣ تھے
ترجمان فائر اینڈ ڈیزاسٹر ہیڈ کوارٹر نے تجویز دی کہ جون میں سماجی دوری کے خاتمے اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث حفاظتی تدابیر اختیار کرنے میں کاہلی پیدا ہو سکتی ہے، تاہم اے سی کے استعمال سے پہلے وائرنگ اور آوٹ ڈور یونٹ کی صفائی وغیرہ اور محتاط رویہ کیا جائے
<6월, 냉방기기 화재 주의>
본격적인 더위가 시작되는 6월, 냉방기기로 인한 화재를 주의해야 한다.
6월 8일 서울시 소방재난본부의 발표에 따르면 2017년부터 2021년까지 6월에 서울에서 발생한 화재 총 2,228건(연평균 446건) 중 전기적 요인으로 발생한 화재가 514건으로 5월보다 40건(8.4%) 증가했다.
6월에 발생한 화재 중 에어컨 화재(18건) 등 냉방기기 화재가 총 33건으로 전월 대비 23건 많았다.
소방재난본부 관계자는 “6월은 거리 두기 해제와 여름철 무더위 시작으로 안전의식도 풀어지기 쉽다”며 “에어컨 사용 전 전기배선을 점검하고 실외기를 청소하는 등 예방에 주의해달라”고 당부했다.