مہاجر خواتین کیلئے ایک نئی سروس

ہانا کثیر الثقافتی مرکز دارن کی جانب سے مہاجر خواتین کیلئے ایک نئی سروس متعارف کروائی گئی ہے

ایسی مہاجر خواتین جو کہ دارن مرکز سے دور رہائش پذیر ہیں. ان کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوے ایک نئی کثیر الثقافتی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے. دارن کے اس خاص پروگرام کا مقصد مہاجر خواتین کی کوریا معاشرے میں سیٹلمنٹ، تارکین وطن کے درمیان مساوی طور پر تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے

:دورانیہ
رواں سال یکم مئی تا ٣١ دسمبر

تفصیل:
دارن کے زیرانتظام چلنے والے پروگرامز میں بیرونی طور پر شامل
دارن سینٹر میں شامل پروگرام نہ ہونے کی صورت میں اسکریننگ اور بحث کے  ذریعے اہتمام

اہلیت:
تارکین وطن شادی شدہ خواتین، پناہ گزین، غیر ملکی ملازم وغیرہ کم سے کم ١٠ یا اس سے زیادہ  لوگوں کا گروہ
خاندان کی صورت میں کم سے کم ٥ یا اس سے زیادہ خاندانوں کا گروہ
پروگرام کے اوقات کار اور کلیہ انتخاب:
درخواست، درخواست کی اسکریننگ، انٹرویو وغیرہ، ٢~٣ ہفتوں میں پروگرام کا آغاز
درخواست کیلئے دارن سینٹر تک آنا ممکن نہ ہونے کی صورت میں مناسب وجہ بیان کرنا ہو گی
ہانا کثیر الثقافتی مرکز دارن میں غیر موجود پروگرام کی صورت میں ٥~١٠ دفعہ کلاسز لینا ہوں گی
درخواست کےبعد انٹرویو کے وقت دارن سینٹر آنا لازمی ہو گا

طریقہ درخواست:  دارن ہوم پیج سے پروگرام میں شمولیت کیلئے درخواست
درخواست فارم درخواست گزار خود ہاتھ سے پر کرے اور جمع کرواتے وقت حصّہ لینے والے افراد کی فہرست بھی لازمی شامل کی جائے
مزید معلومات کیلئے نیچے دے گئے نمبر یا ای میل ایڈریس پر رابطہ کیجئے

شکریہ

Darin Homepage: http://www.hanadarin.com
Link: http://hanadarin.com/news/news01.php?bbsCode=notice&vType=view&idx=304
Tel : 742-6745~6, 743-6744 / E-mail : darin@hanadarin.com

* 하나다문화센터 다린 이주민을 위한 ‘찾아가는 다문화 서비스’ 신청 안내

하나다문화센터 다린에서는 지역, 가정 형편상 원거리 이동이 어려운 이주민을 위해 ‘찾아가는 다문화 서비스’를 진행합니다. 다린만이 가진 특성화 프로그램을 제공하여 이주민 간의 교육 기회 불균등과 격차를 최소화하여 이주민의 한국 사회 정착에 도움을 주고자 합니다.

  1. 일시

– 2017년 5월 1일 ~ 2017년 12월 31일 (예산 소진 시까지)

  1. 내용

– 하나다문화센터 다린이 진행하고 있는 프로그램 외부 개설

– 하나다문화센터 다린에 없는 프로그램의 경우 심사 및 면담을 통해 개설

  1. 모집대상 및 정원

– 결혼이주여성, 난민, 외국인근로자 등 10인 이상의 모임

– 가족모임의 경우 5가족 이상 참여하는 모임

  1. 진행일정 및 선정기준

– 신청서 접수 → 심사 → 면담 및 실사 → 공간, 강사 섭외 → 진행 (2~3주 소요)

– 서비스 신청 시 하나다문화센터 다린을 방문하기 어려운 타당한 이유가 있어야 함

– 하나다문화센터 다린에 없는 프로그램의 경우는 5~10회기의 교육 프로그램

– 신청 후 프로그램 면담 시에는 반드시 신청 대표자의 센터 방문이 필요

  1. 참여방법

– 홈페이지 (www.hanadarin.com) → 참여하기 → 프로그램 제안하기로 신청

– 제안하기 접수 시 신청서를 반드시 첨부해야 함

(http://hanadarin.com/news/news01.php?bbsCode=notice&vType=view&idx=304)

– 신청서는 이주민 당사자가 직접 작성하며, 접수 시 참여자 명단을 반드시 첨부해야 함

  1. 문의

– Tel : 742-6745~6, 743-6744 / E-mail : darin@hanadarin.com

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중