جنرل معلومات برائے بلا معاوضہ جگہ

darin_space

.ہانا کثیرالثقافتی مرکز دارن کی جانب سے بغیر کسی معاوضہ کے جگہ فراہم کی جا رہی ہے
.ثقافت سے متعلقہ کسی کثیر الثقافتی سرگرمی کی صورت میں کوئی بھی یہ جگہ آزادانہ طور پر استمعال کر سکتا ہے
کوئی گروہی سرگرمی ہو یا تعلیمی اجلاس، یا کسی ایک ملک کے لوگوں کے حوالے سے کوئی تقریب یا میٹنگ، یا کوئی کانفرنس جوکہ اسس جگہ پر کی جا سکتی ہو، ایسی تمام سرگرمیوں کیلئے خوش آمدید کہتے ہیں

جگہ: ٣ کلاس رومز (ہر کلاس میں ١٥ – ٢٥ نشستیں)، خصوصی سرگرمیوں کیلئے الگ کمرہ اور آڈیٹوریم
اوقات: منگل تا اتوار، صبح ١٠ تا ١٢ بجے، اور دوپہر ١ تا شام ٥ بجے تک
(مخصوص چھٹیوں اور ہفتے کے اختتام پر ٣ بجے تک استمعال کیا جا سکتا ہے)

سہولیات: ہر کلاس میں کمپیوٹر، اور ضرورت پڑنے پر پروجیکٹر، آڈیو اور مائک بھی مہیا کیا جا سکتا ہے

احتیاطی تدابیر:
تقریب سے کم ازکم ٣ دن قبل درخواست-
شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں (٢٠ سے زائد) یا ایک سے زائد کلاس رومز استمعال کرنے کیلئے درحواست دینے سے پہلے فون کے ذریعے انتظامیہ سے رابطہ کریں
شکریہ

رابطہ نمبر : 6744-743-02
:درخواست کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں
 http://hanadarin.com/program/program04.php

table

* 대관 안내 – 다린 무료 공간 나눔

하나다문화센터 다린은 여러분께 무료로 공간을 빌려드립니다.

다문화와 관련된 활동이라면 누구나 자유롭게 이용할 수 있습니다.

동아리, 스터디 모임, 국가별 모임 등 각종 커뮤니티의 행사나 회의, 발표회와 같은 대관 장소 내에서 할 수 있는 모든 활동을 환영합니다.

– 대관 장소 : 3개 강의실(각 강의실 15 ~ 25석 규모), 특별활동실, 강당

– 대관 시간 : 화 ~ 일요일 오전 10:00~12:00, 오후 13:00~17:00

(※특정 휴관일 제외, 주말은 15:00까지 이용가능)

– 지원 기자재 : 각 교실 TV, 컴퓨터. 요청 시 빔프로젝터, 오디오, 마이크 제공

구분 강의실1 강의실2 강의실3 특별활동실 강당
수용인원 18석 20석 25석 24석 최대80석
형태 교실 교실 교실 프로그램실 다목적홀
지원 기자재 TV, 컴퓨터 빔 프로젝터,노트북, 마이크

* 신청 주의 사항

대관 예정일 최소 3일 전에 신청하셔야 합니다.

참여 인원이 많거나(20명 이상) 여러 교실을 이용해야 하는 경우, 신청 전에 담당자에게 전화로 문의하시기 바랍니다.(02-743-6744)

 

* 신청하기 http://hanadarin.com/program/program04.php

댓글 남기기